مزاØ+ Ú©Û’ بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں :آفتاب عالم
1426329 62169936 - مزاØ+ Ú©Û’ بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں :آفتاب عالم

جانو جرمن Ú©Û’ کردار سے شہرت پانے والے تھیٹر Ú©Û’ نامور فنکار آفتاب عالم Ù†Û’ کہا ہے کہ مزاØ+ Ú©Û’ بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں

کراچی (سٹاف رپورٹر) جانو جرمن Ú©Û’ کردار سے شہرت پانے والے تھیٹر Ú©Û’ نامور فنکار آفتاب عالم Ù†Û’ کہا ہے کہ مزاØ+ Ú©Û’ بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں ،ہم مشینی دور میں رہ رہے ہیں جس سے ماضی Ú©Û’ رشتے ناطے اب روایتی نوعیت Ú©Û’ ہوکر رہ گئے ہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا ہمیں Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ڈراموں میں ساس بہو اور نند Ú©Û’ جھگڑے والی اورسازشوں Ú©ÛŒ کہانیوں سے نکلناہوگا Û”